شادی پر عورتیں دلہن کے ہاتھ پاؤں اورسر وغیرہ پر ہلدی لگاتی ہیں کیا یہ درست ہے؟

سوال: شادی پر عورتیں دلہن کے ہاتھ پاؤں اور سر وغیرہ پر ہلدی لگاتی ہیں کیا یہ درست ہے؟

جواب:شادی بیاہ پر عورتوں کا دلہن کے ہاتھ پاؤں یا سر پر ہلدی یا ابٹن لگانا جائز ہے ،البتہ اگر لگانے میں جسم کے کسی ایسے حصے کو دیکھنا یا چھونا پڑے گا کہ جسے دیکھنا، چھونا غیرعورت کو  جائز نہیں ،تو ایسے حصے پر ہلدی یاابٹن لگانا جائز نہ ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *