نماز جنازہ فنائے مسجد وخارج مسجد میں پڑھانا کیسا ہے؟

سوال: نماز جنازہ فنائے مسجد  وخارج مسجد میں پڑھانا کیسا ہے؟

جواب:فنائے مسجدوخارج مسجد نمازجنازہ پڑھنے میں حرج نہیں،جبکہ میت اور کوئی نمازی عین مسجد میں نہ ہو۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *