بغیر تختہ یاسلوں کے مسلمان کو دفن کرنا کیسا ہے؟

سوال: بغیر تختہ  یاسلوں کے مسلمان کو دفن کرنا کیسا ہے؟

جواب: بغیر تختہ یا کسی ایسی چیز کے جوحائل ہو مسلمان میت کو دفن کرنا درست نہیں ،مجبوری اگر ہو کہ ایسی چیز دستیاب  نہ ہوتو اس کی اجازت ہے۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *