پڑوس میں کسی کافر کے گھر کوئی فوت ہو جائے، تو کیا ان کے گھر والوں کو کھانا پینا دے سکتے ہیں ؟

سوال: پڑوس میں کسی کافر کے گھر کوئی فوت ہو جائے، تو کیا ان کے گھر  والوں کو کھانا پینا دے سکتے ہیں ؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں انہیں کھانے ،پینے کے لیے دینے کی شرعاً اجازت نہیں ہے۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *