کسی چیزکونقد سستا اور ادھار مہنگا قسطوں پر بیچنا کیسا ہے؟

سوال: کسی چیزکونقد سستا اور ادھار مہنگا قسطوں پر بیچنا کیسا ہے؟

جواب: کسی چیز کو نقد سستا اور ادھار مہنگا قسطوں پر بیچنا شرعاً جائز ہے ،جبکہ قسطوں پر چیز دینے میں کوئی ناجائز شرطمثلاًاگر قسط لیٹ ہوگئی تو اس پر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا یا گزشتہ تمام یا بعض قسطیں ضبط کر لی جائیں گی  وغیرہ   نہ لگائی جائے۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *