غیر محرم آدمی جوان بچیوں کے سر پر ہاتھ پھیر سکتے ہیں ،جبکہ عورتوں کے تو بال بھی کھلے ہوتے ہیں ؟

سوال: غیر محرم  آدمی جوان بچیوں کے سر پر ہاتھ پھیر سکتے ہیں ،جبکہ عورتوں کے تو بال بھی کھلے ہوتے ہیں ؟

جواب:غیر محرم  مرد جس بھی عمر کا ہو اس کے سامنے بالوں کو کھولنا جائز نہیں ،البتہ اگر غیر محرم شخص اتنا بوڑھا ہے کہ جس سے شہوت کا اندیشہ نہیں ،تو سر پر کپڑا اوڑھ کر پیار لینے میں حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *