مجھے پیدا کرنے والا اوپربیٹھا ہے اور اس بات پر یقین رکھا تو اس یقین رکھنے والے پر کیا حکم ہے؟

سوال: کسی ناول میں لکھاہواتھا مجھے پیدا کرنے والا اوپربیٹھا ہے اور اس بات پر یقین رکھا تو اس یقین رکھنے والے پر کیا حکم ہے؟

جواب:یہ جملہ(مجھے پیدا کرنے والا اوپربیٹھا ہے)کفریہ معنی پر مشتمل ہے ،ایسا عقیدہ رکھنے والے پر توبہ ،تجدیدِایمان اوراگرشادی شدہ ہے توتجدیدِ نکاح بھی  لازم ہے،کیونکہ اس میں اللہ تعالی کے لئے جگہ ومکان  کوثابت کیاگیاہے اوراللہ عزوجل کے لئے جگہ ومکان ثابت کرناکفرہے۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *