ایصال ثواب کے لئے ان کی برسی کاانتظارکرناچاہئے؟یاجب بھی چاہیں ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟

سوال: ایصال ثواب کے لئے ان کی برسی کاانتظارکرناچاہئے؟یاجب بھی چاہیں ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟

جواب:ایصال ثواب کرنے کے لئے  برسی کاانتظار کرنا ضروری نہیں،جب بھی جس وقت چاہیں فوت شدگان کوایصال ثواب کر سکتے ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *