کیا کسی کو پیر کی اجازت کے بغیر تربیت دی جاسکتی ہے؟

سوال: کیا کسی کو پیر کی اجازت کے بغیر تربیت دی جاسکتی ہے؟

جواب:دینی تربیت دینے اور لینے کے لئے پیر اجازت شرعا لازم نہیں ،لہذا جب دینی  تربیت دینے والاشخص تربیت کرنے کا اہل ہے تو کسی دوسرے شخص کو تربیت دینے کے لئے ،اس شخص کے پیر سے اجازت لینا لازم نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

About Awais Bajwa

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *