عورت حاکم کیوں نہیں بن سکتی ؟

سوال: عورت حاکم کیوں نہیں بن سکتی ؟

جواب:عورت کوحاکم بنانامنع ہے اس کی کثیروجوہات ہیں اورحدیث مبارک میں بھی اس سے منع کیا گیا ہے جیسا کہ بخاری شریف کی حدیث مبارک میں ہے:’’لَایُفْلِحُ الْقَوْمُ تَمْلِکُہُمْ اِمْرَأَۃٌ یعنی وہ قوم کبھی کامیاب نہ ہوگی جن کی حکمران عورت ہو۔‘‘( صحيح البخاری،کتاب المغازی،باب کتاب النبی الی کسری وقيصر،۱۵۱/۳،الحديث:۴۴۲۵)

(دعوت اسلامی)

کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *