نماز کی سنت غیرمؤکدہ چھوڑنے کا معمول بنانا کیسا ہے؟

سوال: نماز کی سنت غیرمؤکدہ چھوڑنے کا معمول بنانا کیسا ہے؟

جواب:سنت غیر مؤکدہ کو پڑھنا چاہئے ،سنت غیر مؤکدہ کو چھوڑدینا اگرچہ گناہ نہیں،لیکن سنت غیر مؤکدہ کو چھوڑنا شریعت میں ناپسند ہے۔

(دعوت اسلامی)

کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *