نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کا غلام کہنا کیسا ہے؟

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کا غلام کہنا کیسا ہے؟

جواب:غلام کے معنی جہاں بندے کے ہیں ،وہاں اس کے معنی زرخرید نوکرکے بھی ہیں،لہذا یہ لفظ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے استعمال کرناشرعاً درست نہیں بلکہ یہاں یوں کہا جائے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے بندے اوررسول ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *