اشراق و چاشت کا وقت کیا ہے ؟

سوال: اشراق و چاشت کا وقت کیا ہے ؟

جواب: اشراق وچاشت دونوں نمازوں کا وقت ایک ہی ہے یعنی سورج نکلنے کے بیس منٹ بعد سے نصف النہار شرعی تک ہوتا ہے ۔اور بہتر یہ ہے کہ چوتھائی دن چڑھنے کے بعد پڑھے ۔

(دعوت اسلامی)

مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

About Awais Bajwa

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *