بچے کا نام محمد اور پکارنے کے لئے اٰل رسول رکھنا کیسا؟

سوال: اگر سید زادے کی والادت ہو تو اس کا نام محمد رکھا جائے اور پکارنے کے لئے اٰل رسول نام رکھا جاسکتا ہے ؟

جواب:سید زادے کا اصل نام محمد رکھنا اور پکارنے کے لئے اٰل رسول  رکھنے میں حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *