اگر کسی نے اجنبی لڑکی سے تحائف لئے ہوں اور اب توبہ کر لی ہو اور اب تحائف واپس نہیں کرسکتا تو کیا کرے؟

سوال: اگر کسی نے اجنبی لڑکی سے تحائف لئے ہوں اور اب توبہ کر لی ہو اور اب تحائف واپس  نہیں کرسکتا تو کیا کرے؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں وہ تحائف واپس کرنا لازم ہے ،لہذا اس کے لئے کوئی جائز حیلہ اپنا کر واپس کر دئے جائیں ۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *