ساحل نام رکھنا کیسا ؟

   ”ساحل“ نام رکھنا کیسا اور اس کا معنی کیا ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   ساحل نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں، اس کا معنی ہے کنارہ۔البتہ بہتر یہی ہے کہ بچہ ہو یا بچی اس کا نام مقدس ہستیوں کے نام پر رکھا جائے، تاکہ ان بزرگوں کے ناموں کی برکات ان کو نصیب ہوں۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *