”محمد عیان “نام کا معنی اور حکم

   محمد عیان نام رکھنا کیسا؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   عیّان کامعنی ہے بڑی آنکھوں والا۔  محمد عیّان نام رکھناجائزہے ، البتہ بہترہے کہ بچوں کا نام انبیاء ،یا صحابہ کے ناموں پر رکھیں تاکہ ان کی برکتیں شامل حال ہوجائیں۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *