صرف دو آدمیوں کے جماعت کرانے کا طریقہ

سوال:  دو آدمی ہوں تو کس طرح جماعت کروائیں  گے؟یعنی مقتدی کس جانب کھڑا ہوگا؟

جواب:  دو آدمی جماعت  کروائیں تو مقتدی امام کی دائیں جانب کھڑا ہوگا۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے