اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا” الَّذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَ الْحَیٰوةَ لِیَبْلُوَكُمْ اَیُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلًاؕ “حالانکہ اللہ تعالیٰ کو سب معلوم ہے،تو اس کا عقلی جواب کیا ہے؟

سوال: اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا” الَّذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَ الْحَیٰوةَ لِیَبْلُوَكُمْ اَیُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلًاؕ “حالانکہ اللہ تعالیٰ کو سب معلوم ہے،تو اس کا عقلی جواب کیا ہے؟

جواب: الله تعالیٰ کو یقیناً معلوم ہے کہ کس کا عمل اچھا ہے اور کس کابرا ہے تو  آزمائش  میں اچھے ، برے ،فرماں بردار یا نافرمان کی پہچان کروانا یہ بندوں کے حق میں ہے کہ عمل کرنے والے بندے اور دیگر لوگوں پر واضح ہو جائے کہ نافرمان کون ہے اور فرماں بردار کون ہے، اور اللہ تعالیٰ نے اس بندے کے حق میں جنت یا جہنم کا فیصلہ کیا ہے ،توکیوں کیا ہے ،گویا کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس بندے  کے حق میں ایک حجت اور دلیل قائم ہو جاتی ہے۔

بیٹی کا نام ہبہ نور رکھنا کیسا ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *