ورمی کمپوسٹ(یعنی کیڑوں کی کھاد) کھاد پاک ہے یا ناپاک؟

سوال: ورمی کمپوسٹ(یعنی کیڑوں کی کھاد) کھاد پاک ہے یا ناپاک؟

جواب:بعض ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق یہ کھاد گوبر مٹی اور کیچوے کو ملاکر بنتی ہے تو  اگر واقعتاً اسی طرح بنتی ہے تو  ورمی کمپوسٹ کھاد ناپاک ہے،البتہ اگر اس کی کوئی اور صورت ہے تو تفصیل سے بتائیں  تاکہ اس کے مطابق جواب دیا جائے ۔

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *