عورت کامخصوص ایام میں  قرآن کی آیات یا ان کے ترجمے کودیکھناجائزہے

سوال: عورت کامخصوص ایام میں  قرآن کی آیات یا ان کے ترجمے کودیکھناجائزہے؟

جواب: عورت کا مخصوص ایام میں  قرآن کی آیات یا ان کے ترجمے کوبغیر چھوئے دیکھناجائزہے۔

شرعی معزور کے حج کا طریقہ

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *