سید ،غیر سید  پیر کا مرید بن سکتا ہے یا نہیں

سوال:  Kya syed gair e syed ka mureed ban sakta hai??

Thode examples bhi de dijiye.

جواب: سید ،غیر سید  پیر کا مرید بن سکتا ہے، بشرطیکہ وہ پیرپیری کی چاروں شرائط( (۱)صحیح العقیدہ سنی ہو (۲)عالم ہو(۳)فاسق معلن(علانیہ گناہ کرنے والا) نہ ہو (۴)اس کا سلسلہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم تک متصل ہو) کا جامع ہو ۔

سید ،غیر سید  پیر کا مرید بن سکتا ہے یا نہیں

(دوعت سلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *