امام صاحب کے قراءت میں بھولنے پر مقتدی نے لقمہ دیا،امام صاحب نے لقمہ لے کر اصلاح کی اور بغیر سجدہ سہو کئے نماز مکمل کر لی ،کیا نماز درست ہو گئی؟ امام صاحب کے قراءت میں بھولنے پر مقتدی نے لقمہ دیا،امام صاحب نے لقمہ لے کر اصلاح کی اور بغیر سجدہ سہو کئے نماز مکمل کر لی ،کیا نماز درست ہو گئی؟

سوال:امام صاحب کے قراءت میں بھولنے پر مقتدی نے لقمہ دیا،امام صاحب نے لقمہ لے کر اصلاح کی اور بغیر سجدہ سہو کئے نماز مکمل کر لی ،کیا نماز درست ہو گئی؟ 

جواب:جی ہاں نماز درست ہوگئی۔

کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *