اگر کسی کے پاس 7 تولے سے کم سونا ہو تو کیا زکوٰۃ دینالازم ہوگا؟

سوال:اگر کسی کے پاس 7 تولے سے کم سونا ہو تو کیاز کوٰۃ دینالازم ہوگا؟

جواب:اگر کسی کے پاس ساڑھے سات تولے سونے سے کم سونا ہے اوراس کے پاس کیش ،چاندی ،مال تجارت کچھ نہیں ،صرف  سونا ہی ہے تو اس سونے پر زکوٰۃ لازم نہیں اوراگراس سونے کے ساتھ کیش،چاندی ،مال تجارت میں سے کچھ موجود ہے تو زکوٰۃ کی دیگرشرائط پائے جانے پر اس سونے کی زکوٰۃ دینا لازم ہوگا۔

کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *