مرد وعورت روزہ کی حالت میں قصداً جماع کر لیں تو کیا قضا کے ساتھ کفارہ بھی لازم ہے؟

سوال: مرد وعورت روزہ کی حالت میں قصداً جماع کر لیں تو کیا قضا  کے ساتھ کفارہ بھی لازم ہے؟

جواب: جان بوجھ کر روزے کی حالت میں جماع کرنا سخت ناجائز و حرام ہے ،جس سے توبہ کرنا لازم ہے اور اس صورت میں قضا کے ساتھ کفارہ بھی لازم ہوگا۔

کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *