روزے کی حالت میں ابو فائس کو ناک میں سونگھ سکتے ہیں ،یونہی بام وغیرہ لگانے سے روزے میں کوئی فرق تو نہیں پڑے گا؟

سوال:روزے کی حالت میں  ابو فائس کو ناک میں  سونگھ سکتے ہیں ،یونہی بام وغیرہ لگانے سے روزے میں کوئی فرق تو نہیں پڑے گا؟

جواب:ابوفائس اگرvicks ہی کی طرح کی بام یا کریم ہے تو  روزے کی حالت میں بام یا  vicksسونگھنے لگانے کا حکم یہ ہے کہ   بام یا  vicksسونگھنے ،ناک کی نتھوں کے علاوہ جسم کے کسی حصے پر لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا،البتہ ناک کی نتھوں میں بام یا  vicksلگانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔

روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جا کر دانتوں کی صفائی کرواسکتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *