روزے کی حالت میں زوجہ کو بوسہ دینا کیسا ہے؟

سوال:روزے کی حالت میں زوجہ کو بوسہ دینا کیسا ہے؟

جواب:روزے کی حالت میں زوجہ  کاشہوت کے ساتھ یوں  بوسہ لینا کہ جس کی وجہ سے جماع میں پڑنے یابغیرجماع ہی اسی حالت میں   انزال ہونے کااندیشہ ہو، تو   مکروہ وممنوع ہے،البتہ اگربوسہ لیااوراسی حالت میں(عورت سے جداہونے سے پہلے)انزال ہوگیاتو روزہ ٹوٹ جائے گا جس کی وجہ سے اس پر روزے کی قضا کرنا لازم ہے ،کفارہ لازم نہیں ۔

روزے کی حالت میں آنکھ میں کاجل لگانے سے روززہ ٹوٹ جاتا ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *