اگر کوئی عید کے دوسرے دن روزہ نہیں رکھتا تو کیا وہ سنت کے روزے رکھ سکتا ہے؟

سوال: اگر کوئی عید کے دوسرے دن روزہ نہیں رکھتا تو کیا وہ سنت کے روزے رکھ سکتا ہے؟

جواب: سنت کے روزوں سے مراد اگر آپ کاشوال کے روزے ہیں تو یہ عید کے دوسرے دن سے ہی رکھنا ضروری نہیں ،شوال میں جب بھی چاہیں یہ روزے رکھے جاسکتے ہیں،ان روزوں کی فضیلت حاصل ہو جائے گی۔

شوہر نے اپنی بیوی کابوسہ لیا،اس دوران بیوی کاتھوک شوہرکے منہ کولگ گیاتو کیااس سے روزہ ٹوٹ جائےگا؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے