روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال سے کیا روزہ ٹوٹ  جاتا ہے؟

جواب:مطلقا ہر صورت میں ٹوتھ پیسٹ کرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہاں اگر ٹوتھ پیسٹ کے ذرات حلق سے نیچے اتر گئے تو اب روزہ ٹوٹ جائے گا اسی بنا پر روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنےسے علماء منع فرماتے ہیں ۔

اگر ذرات حلق سے نیچے نہ اتریں تب بھی ٹوتھ پیسٹ کرنا مکروہ ہے۔

مغرب کی اذان ہوتے ہی دروازے بند کر لینے چاہئے کہ شیاطین اور جنات گھر میں داخل ہو جاتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *