بیوی کو طلاق دی توکیا حق تلفی ہوگی؟

سوال: بیوی کو طلاق دی تو کیا حق تلفی ہوگی؟

جواب:بلاوجہ شرعی بیوی کو طلاق دینا جائز نہیں  اور بلاوجہ شرعی طلاق دینے میں عموماً بہت سے معاملات میں  حق تلفی ہو جاتی ہے ۔

ڈیلیوری کا کام کرنا کیسا

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *