عورت کے آئینہ دیکھنے اورفرض غسل کے علاوہ واش روم میں جاکرغسل کرنے سے اعتکاف ٹوٹ جاتاہے؟

سوال: عورت  کے آئینہ دیکھنے اورفرض غسل کے علاوہ واش روم میں جاکرغسل کرنے سے اعتکاف ٹوٹ جاتاہے؟

جواب:  مسجد بیت میں رہتے ہوئے آئینہ دیکھنے  سے اعتکاف  نہیں ٹوٹتا۔عورت  اگرواش روم میں جاکرفرض غسل کے علاوہ غسل کرے گی تواس کااعتکاف ٹوٹ جائے گا۔

ڈیلیوری کا کام کرنا کیسا

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *