سوال: کافرکونمستے کہناکیساہے؟ جواب:مسلمان کاکفارکونمستے یانمسکارکہنے کی اجازت نہیں ہے،بلکہ اس کی جگہ آداب بول لیں اوراس لفظ سے نیت یہ ہوکہ آ میرے پیرداب۔ البتہ اگرمجبوری ہو مثلاً فتنے کا خوف ہوتو بدرجہ مجبوری کہہ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »darulfikar
عالم افضل ہے یا حافظ؟
سوال: عالم افضل ہے یا حافظ؟ جواب:عالم دین غیر عالم حافظ سے افضل ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »امانت والی رقم کو کاروبر میں لگانا کیسا اور نفع کا حکم
سوال: اگرکسی شخص کے پاس امانت کے طورپرپچاس ہزار روپے رکھوائے اس نے وہ رقم اپنے کاروبار میں استعمال کردی اس پر نفع جو حاصل ہوا کیا یہ اصل مالک کو لوٹا نالازم ہے ،جبکہ اصل رقم واپس کردی ہو ؟ جواب:امانت کی رقم کو اپنے کاروبار میں مالک کی …
Read More »سڑک سے سو روپے ملے ہیں ان کیا کریں ؟
سوال: سڑک سے سو روپے ملے ہیں ان کیا کریں ؟ جواب:سڑک سے ملنے والی رقم کی حیثیت لقطے کی ہےاور لقطہ کا حکم یہ ہے کہ اگر یہ نیت ہو کہ مالک کو تلاش کر کے اسے دوں گا تو اٹھانا مستحب ہے،اگر یہ اندیشہ ہو کہ خود رکھ …
Read More »زخم کی وجہ سے اس کو وضو و غسل میں کیا معافی ہے
سوال: پاؤں میں شوگر کے مرض کی وجہ سے زخم ہے داکٹر کہتے کہ اب اسے اگر تھوڑا سابھی پانی لگا تو پاؤں کاٹنا پڑے گا تو کیاانہیں غسل ونماز معاف ہے؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر پاؤں پر پانی بہانے سے مرض کے بڑھ جانے کاظن غالب ہے …
Read More »کیا اللہ جنت میں اپنے ہاتھوں سے شراب پلائے گا
سوال: اللہ جنت میں اپنے ہاتھوں سے شراب پلائے گا،جب کے اللہ ہر عیب سے پاک ہے تو جنت میں اپنے ہاتھوں سے شراب کیسے پلائے گا؟ یہ عقیدہ رکھنا صحیح ہے؟ جواب: آپ نے سوال میں جو یہ کہاہے کہ” اللہ تعالیٰ اپنے ہاتھ سے پلائے گا "اس بارے …
Read More »غوث پاک کے نام کاچراغ گھر میں اسلامی بہن جلاسکتی ہے ؟
سوال: غوث پاک کے نام کاچراغ گھر میں اسلامی بہن جلاسکتی ہے ؟ جواب:غوث پاک کے نام کا چراغ جلانا،اگرروشنی حاصل کرنے کے لیے یاجس طرح بارہویں پرچراغاں کیاجاتاہے اس طرزپرہوتوکوئی حرج نہیں اوراگریہ مقصودنہ ہوبلکہ گھرمیں جیسے ایک کونے میں رکھ کرجلادئیے جاتے ہیں،یہ ممنوع ہے (دعوت اسلامی) ہم …
Read More »امام نے چار رکعت نماز میں غلطی سے دورکعت پر سلام پھیر دیا تو کیا اب اسے لقمہ دیا جاسکتا ہے؟
سوال: امام نے چار رکعت نماز میں غلطی سے دورکعت پر سلام پھیر دیا تو کیا اب اسے لقمہ دیا جاسکتا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں فوراًلقمہ دے سکتے ہیں۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »قضاء عمری کا حساب کا کیا طریقہ ہے یعنی ایک دن کی کتنی رکعتیں پڑھنی ہے ؟ اس کے اد اکا کیا طریقہ ہے؟
سوال: قضاء عمری کا حساب کا کیا طریقہ ہے یعنی ایک دن کی کتنی رکعتیں پڑھنی ہے ؟ اس کے اد اکا کیا طریقہ ہے؟ جواب:ایک دن کی تمام نمازیں قضا ہوجائیں تواس کی ٹوٹل 20رکعات بنتی ہیں،لہذا آپ اپنی عمر کے حساب سے دیکھ لیں کہ آپ نے کتنے …
Read More »اگر نماز میں دوسری نماز کا وقت آگیا تو کیا حکم ہے
سوال: پانچ نمازوں میں سے کوئی نماز اس نماز کے آخری وقت میں اس طرح پڑھی جائے کہ دوسری نماز کے وقت میں سلام پھیرے یعنی نماز کا اختتام دوسرے وقت میں ہوا ،تو کیا یہ نماز ہو جائے گی؟ جواب: وقت میں اگر تحریمہ باندھ لیا تو یہ نماز …
Read More »