تعظیم و تکریم

موبائل میں قرآن پاک ہو،توکیا بغیر وضو کے چھونے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: موبائل میں قرآن پاک ہو،توکیا بغیر وضو کے چھونے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:بغیروضو کے موبائل میں قرآن پاک  پڑھنا جائز ہے، البتہ بغیر وضو کے موبائل میں اسکرین پرظاہرہونے والے قرآنی نقوش کوچھوناممنوع ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

قرآن پاک میں سب سے زیادہ کس نبی کا تذکرہ ہے؟

سوال: قرآن پاک میں سب سے زیادہ کس نبی کا تذکرہ ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر آپ کی مراد باعتبارنام کے پوچھنا ہے،تو حضرت موسیٰ علیہ السلام کا نام سب زیادہ آیا ہے ،البتہ نام کے بغیر ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا تذکرہ قرآن …

Read More »

کیا جائے نماز دھو کر اس کا پانی گٹر میں ڈال سکتے ہیں ؟

سوال: کیا جائے نماز دھو کر اس کا پانی گٹر میں ڈال سکتے ہیں ؟ جواب:مصلّے کودھونے کے بعداس کاپانی چھت پریاپودوں میں ڈال دیناچاہیے اوراگرایساممکن نہ توایسی جگہ ڈال سکتے ہیں جہاں پرگزرگاہ نہ ہویعنی اس جگہ پاؤں اورجوتیاں نہ آئیں۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

Read More »

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کا غلام کہنا کیسا ہے؟

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کا غلام کہنا کیسا ہے؟ جواب:غلام کے معنی جہاں بندے کے ہیں ،وہاں اس کے معنی زرخرید نوکرکے بھی ہیں،لہذا یہ لفظ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے استعمال کرناشرعاً درست نہیں بلکہ یہاں یوں کہا جائے کہ …

Read More »

عورت حاکم کیوں نہیں بن سکتی ؟

سوال: عورت حاکم کیوں نہیں بن سکتی ؟ جواب:عورت کوحاکم بنانامنع ہے اس کی کثیروجوہات ہیں اورحدیث مبارک میں بھی اس سے منع کیا گیا ہے جیسا کہ بخاری شریف کی حدیث مبارک میں ہے:’’لَایُفْلِحُ الْقَوْمُ تَمْلِکُہُمْ اِمْرَأَۃٌ یعنی وہ قوم کبھی کامیاب نہ ہوگی جن کی حکمران عورت ہو۔‘‘( …

Read More »

مدینہ شریف میں چھوٹے بچوں کو کیسے اور کہاں تک لے جاسکتے ہیں ؟

سوال: مدینہ شریف میں چھوٹے بچوں کو کیسے اور کہاں تک لے جاسکتے ہیں ؟ جواب: نابالغ ناسمجھ بچے کہ  جو مسجد کے آداب کو ملحوظ خاطر نہ رکھیں،ایسے بچوں کو مسجد نبوی  میں نہ لے جایا جائے کہ نبی کریم  صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: اپنی مساجد …

Read More »

نعلین شریف والی ٹوپی غسل خانے میں دھونے کا کیا حکم ہے؟

سوال: نعلین شریف والی ٹوپی غسل خانے میں دھونے کا کیا حکم ہے؟ جواب:نقش نعلین والی ٹوپی کو غسل خانے میں نہیں دھونا چاہئے ،بلکہ اسے دھو کر  اس کا پانی کسی پاک جگہ کہ جہاں پاؤں نہ آتے ہوں وہاں بہا دینا چاہئے ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں …

Read More »