جمعہ کے مسائل

جمعہ کی نماز کا خطبہ کس حالت میں بیٹھ کے سننا چاہئے؟ قیام کی حالت میں یاالتحیات کی حالت میں؟

سوال: جمعہ کی نماز کا خطبہ کس حالت میں بیٹھ کے سننا چاہئے؟ قیام کی حالت میں یاالتحیات کی حالت میں؟ جواب: خطبہ سننے والے کے لئےدو زانو ہو کر بیٹھنا اور خطیب کی طرف چہرہ کرنامستحب ہے اور اس بیٹھنے میں بزگان دین فرماتے ہیں  کہ بہتر ہے کہ …

Read More »

شب براءت کیا ہے اس رات کی کیا تفصیل ہے؟

سوال: شب براءت کیا ہے اس رات کی کیا تفصیل ہے؟ جواب:شبِ براء ت کی رات بہت مبارک ہے،اس رات اللہ تعالیٰ خصوصی رحمت فرماتا ہے اور اس رات گناہ گاروں کوجہنم سے آزادی عطافرماتا ہے جیسا کہ حضرت عائشہ صدیقہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی  عَنْہَا سے روایت ہے،نبی کریم صَلَّی …

Read More »

جمعہ کی اذان کے بعد کسی کا قرض ادا کرنا کیسا ہے؟

سوال: جمعہ کی  اذان کے بعد کسی کا قرض  ادا کرنا کیسا ہے؟ جواب: جمعہ کی  اذان کے بعدجمعہ کی طرف سعی سے متعلقہ کام کریں اور قرض کی ادائیگی جمعہ کے بعد ہی کریں۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی …

Read More »

عید کے دن جمعہ کی رخصت؟

سوال: جمعہ کے دن عید آجائے تو کیا جمعہ ہو جاتا ہے اور  نہ پڑھنے کی رخصت مل جاتی ہے؟ جواب:جمعہ کے دن عید ہونے سے جمعہ ساقط و معاف نہیں ہوتا بلکہ جمعہ اپنی شرائط کے ساتھ جس پر فرض ہو فرض رہتا ہے نبی کریم صلی اللہ ولیہ …

Read More »