زکوۃ کے مسائل

کپڑوں پر زکوۃ کا حکم

سوال: کسی عورت کے پاس مہنگے سوٹ ہوں جواس نے شادیوں وغیرہ پرپہننے کے لیے بنوا رکھے ہوں تو کیا ان پر بھی زکو ۃبنے گی؟ جواب:وہ کپڑے جو پہننے کے لئے بنوائے ہوں  وہ اگرچہ کتنے ہی مہنگے کیوں نہ ہوں،ان پر زکوٰۃ لازم نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم …

Read More »

کار پر سونے کا پانی چڑھا ہو تو کیا اس کار پر زکوٰۃ لازم ہے؟

سوال: کار پر سونے کا پانی چڑھا ہو تو کیا اس کار پر زکوٰۃ لازم ہے؟ جواب:کار کو اگر بیچنے کے لئے خریدا ہواور سال مکمل ہونے تک کار کو بیچنے کاارادہ برقرار بھی  ہے تو سال مکمل ہونے پر زکوٰۃ کی دیگر شرائط پائے جانے پر اس کار پر …

Read More »

بیو ی کے پاس74. 6تولےسونا ہے تو اس پر زکوٰۃ لازم ہے یا نہیں ؟

سوال: بیو ی کے پاس74. 6تولےسونا ہے تو اس پر زکوٰۃ لازم ہے یا نہیں ؟ جواب: جس کے پاس ساڑھے سات تولے سے کم سونا ہے اور اس کے پاس دیگر اموال زکوٰۃ  مثلاً چاندی ،کرنسی ،پرائز بانڈ ،مال تجارت  میں سے کچھ بھی نہیں ،تو اس سونے پر …

Read More »

زکوٰۃ کا شرعی حیلہ کیسے کرتے ہیں ،جس سے زکوٰۃ کا حیلہ کروانا ہے اسے کیا کہنا ہے

سوال: زکوٰۃ کا شرعی حیلہ کیسے کرتے ہیں ،جس سے زکوٰۃ کا حیلہ کروانا  ہے اسے کیا کہنا ہے جواب:مال زکوٰۃ کو غیر منصوص مصارف میں خرچ کرنے کا شرعی حیلہ یہ ہے کہ مالِ زکوۃ کسی شرعی فقیرکودے کرمالک بنادیاجائے اور پھروہ شرعی فقیراپنی خوشی سے وہ مال اس …

Read More »

کیا عیسائی کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟

سوال: کیا عیسائی کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟ جواب: قوانین شرعیہ کے مطابق کسی بھی کافر کو زکوۃ نہیں دے سکتے اگر دی گئی تو ادا نہ ہو گی ۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

Read More »

گولڈ کی زکوٰۃ سنار جس دام میں بیچتا ہے،اس سے نکالیں گے یا جس دام میں خرید تا ہے اس سے ؟

سوال: گولڈ کی زکوٰۃ سنار جس دام میں بیچتا ہے،اس سے نکالیں گے یا جس دام میں خرید تا ہے اس سے ؟ جواب:سنار جس ریٹ میں سونا بیچتا ہے ،اس قیمت کے اعتبار سے سونے کی زکوٰۃ اد اکرنا لازم ہے۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

Read More »

اگر کوئی اپنے پاس سے تھوڑی تھوڑی رقم علیحدہ نکال لے اور پھر وہ رقم کسی کی طرف سے زکوٰۃ دے تو کیا زکوٰۃ اد اہوجائے گی ؟

سوال: اگر کوئی اپنے پاس سے تھوڑی تھوڑی رقم علیحدہ نکال لے اور پھر وہ رقم کسی کی طرف سے زکوٰۃ دے تو کیا زکوٰۃ اد اہوجائے گی ؟ جواب:کسی کی جانب سے زکوٰۃ دینا تو جائز ہے،البتہ جس کی جانب سے زکوٰۃ دیں توا س کی اجازت لے لی …

Read More »

ازکوٰۃ دیتے وقت یہ بتا ناضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے یابغیربتائے بھی زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟

سوال: ایک شخص جس نے زکوٰۃ اداکرنی ہے توزکوٰۃ دیتے وقت یہ بتا ناضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے یابغیربتائے بھی زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟ جواب:مستحق زکوٰۃ کو زکوٰۃ دیتے وقت زکوٰۃ کا بتانا ضروری نہیں ،زکوٰۃ کا بتائے بغیر ہبہ و تحفہ کا لفظ بول کربھی  زکوٰۃ دے سکتے …

Read More »

بیچی گئی زمین پر زکوۃ کا حکم

سوال: ایک شخص جس نے اپنا کھیت چالیس لاکھ کا بیچا  ہےوہ اس رقم سے تجارت کرنا چاہتا ہے تو اب پوچھنا یہ ہے کیا ان چالیس لاکھ پر زکوۃ لازم ہوگی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں زکوٰۃ کاسال مکمل ہونے پر اس رقم میں سے جو موجودہو اس  پراوراس کے …

Read More »

جی پی فنڈ پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟

سوال: جی پی فنڈ پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ جواب: ملازم کی جی پی فنڈ میں جمع ہونے والی اصل رقم (اضافی ملنے والی رقم کے علاوہ)اگر نصاب کو پہنچے یا زکوٰة کے دوسرے اموال کے ساتھ ملانے سے نصاب کو پہنچ جائے تو اصل رقم پر دیگر شرائط …

Read More »