عید کے متعلق احکام

اگر کسی کی عید کی نماز کی ایک رکعت رہ جائے ،امام کے سلام کے بعد جب وہ اپنی نماز پڑھے گا تو تکبیر قراءت سے پہلے پڑے گایا بعد میں ؟

سوال: اگر کسی کی عید کی نماز کی ایک رکعت رہ جائے ،امام کے سلام کے بعد جب وہ اپنی نماز پڑھے گا تو تکبیر قراءت سے پہلے پڑے گایا بعد میں ؟ جواب:عید کی ایک رکعت رہ گئی تو جب وہ اپنی رکعت پڑھے گا توقراءت سے پہلے تکبیر …

Read More »

جو یہ کہا گیاہے کہ شب براءت عید کے روز جمعہ کے دن وغیرہ روحیں گھرپرآکرایصالِ ثواب کا تقاضا کرتی ہیں تواگر کسی نے اپنا گھر تبدیل کردیا کہیں اور رہنے چلا گیاتو کیا روحیں اسی پہلے والے گھرپرآئیں گی یا تبدیل شدہ گھر آئیں گی ؟

سوال: جو یہ کہا گیاہے کہ شب براءت عید کے روز جمعہ کے دن وغیرہ روحیں گھرپرآکرایصالِ ثواب کا تقاضا کرتی ہیں تواگر کسی نے اپنا گھر تبدیل کردیا کہیں اور رہنے چلا گیاتو کیا روحیں اسی پہلے والے گھرپرآئیں گی یا تبدیل شدہ گھر آئیں گی ؟ جواب:روایات میں  …

Read More »

نماز عیدین میں تکبیریں اور رفع یدین کرنےکا ثبوت

سوال:  نماز عیدین میں چھ زائد تکبیریں اور ان میں رفع یدین کرناکہاں سے ثابت ہے؟   جواب: نماز عیدین کی چھ زائدتکبیریں اوران میں رفع یدین کرنے کاثبوت متعدد احادیث کریمہ میں موجودہے۔جن کوبہت سے آئمۂ حدیث نے اپنی اپنی کتابوں میں نقل کرکے ان کو صحیح قراردیا۔        …

Read More »

امام اگر بھول جائے اور تکبیرِ تشریق نہ کہے تو کی امقتدی بھی اس کی اتباع میں نہ کہیں؟

سوال: امام اگر بھول جائے اور تکبیرِ تشریق نہ کہے تو کی امقتدی بھی اس کی اتباع میں نہ کہیں؟ جواب:امام اگربھول جائے اور تکبیرِ تشریق نہ کہے تومقتدی اس کی اتباع نہ کریں بلکہ وہ تکبیرکہیں۔        درمختارمع ردالمحتارمیں ہے:        ’’ویاتی المؤتم بہ وجوباًوان ترکہ امامہ ولو کان …

Read More »

ایامِ تشریق میں اگر لوگ بازاروں میں اعلانیہ تکبیریں کہیں توان کومنع کیا جائے گایانہیں؟

سوال: ایامِ تشریق میں اگرلوگ بازاروں میں اعلانیہ تکبیریں کہیں توان کومنع کیا جائے گایانہیں؟ جواب : ان دنوں میں اگر لوگ بازاروں میں بلند آواز سے تکبیریں کہیں توان کو منع نہیں کیاجائے گا۔        درمختارمیں ہے:        ’’ولا یمنع العامۃ من التکبیر فی الاسواق فی الایام العشر‘‘        …

Read More »

عیدین کی سنتیں اور آداب

عیدین کی سنتیں اورآداب        عیدین کی چندسنتیں اورآداب مندرجہ ذیل ہیں:        (1)حجامت بنوانا(2)ناخن ترشوانا(3)غسل کرنا(4)مسواک کرنا(5)اچھے کپڑے پہننا،نیاہوتونیاورنہ دھلا(6)انگوٹھی پہننا(7)خوشبو لگانا(8)صبح کی نمازمسجد محلہ میں پڑھنا(9)عیدگاہ جلدچلاجانا(10)نمازسے پہلے صدقۂ فطراداکرنا(11) عیدگاہ کوپیدل جانا(12)دوسرے راستہ سے واپس آنا۔        حضرتِ سَیِّدُناابُوہُرَیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے رِوایَت ہے:        …

Read More »

کیاعورتوں پربھی تکبیراتِ تشریق واجب ہیں؟

سوال:کیاعورتوں پربھی تکبیراتِ تشریق واجب ہیں؟ جواب:عورتوں پرویسے توتکبیرواجب نہیں لیکن جب یہ کسی مردکی اقتداء میں نمازاداکریں گیں اوروہ امام بھی ان عورتوں کواپنی نیت میں شامل کیے ہوئے ہوگاتوان پربھی واجب ہوگی۔        ہدایہ میں ہے:        ’’یجب علی النساء اذا اقتدین بالرجال‘‘        تکبیرِتشریق عورتوں پرتب واجب …

Read More »

توکیااگرکوئی مقیم کسی مسافر کی اقتداء میں نماز اداکرے تواس پرتکبیرات لازم ہونگی یانہیں؟

سوال:توکیااگرکوئی مقیم کسی مسافر کی اقتداء میں نماز اداکرے تواس پرتکبیرات لازم ہونگی یانہیں؟ جواب: اگرچہ مسافرامام پرتوتکبیرلازم نہیں لیکن اس کی اقتداء میں جوبھی مقیم نمازاداکریں گے ان پرتکبیرِتشریق لازم ہوگی۔         درمختارمیں ہے:        ’’ولاعلی امام مسافر…یجب علی من اقتدیٰ بہ من المقیمین لوجدان الشرط فی حقھم‘‘        …

Read More »

کیا ہر پربھی تکبیرِ تشریق واجب ہے ؟

سوال:جو شخص اکیلے نماز پڑھ رہا ہو کیا اس پر بھی تکبیر تشریق واجب ہے ؟ جواب: منفردیعنی اکیلے نماز پڑھنے والے پر تکبیر واجب نہیں۔البتہ کہہ لے صاحبین کہ نزدیک اس پربھی واجب ہے ۔        بہارِشریعت میں ہے:        ’’منفردپرتکبیرواجب نہیں۔(جوہرہ نیرہ)مگرمنفردبھی کہہ لے کہ صاحبین کے نزدیک …

Read More »

کیا نفل و سنت اور وتر کے بعد بھی تکبیر واجب ہے

سوال: کیا نفل و سنت اور وتر کے بعد بھی تکبیر واجب ہے ؟ جواب:جی نہیں نفل وسنت اور وترکے بعد تکبیر واجب نہیں۔        ردالمحتارمیں ہے:        ’’شمل الجمعہ وخرج بہ الواجب کالوتر والعیدین والنفل وعندالبلخیین یکبرون عقب صلاۃ العیدلادائہا بجماعۃکالجمعۃوعلیہ توارث المسلمین فوجب اتباعہ‘‘        جمعہ کے بعدتکبیرواجب …

Read More »