قرض کے متعلق مسائل

کیا بینک سے گاڑی لینے کی نیت سے قرض لیا جا سکتا ھے؟

سوال: کیا بینک سے گاڑی لینے کی نیت سے قرض لیا جا سکتا ھے؟ جواب: بینک سے قرض  سود پر ہی دیا جاتا ہے اورایسا بینک  جو كسی مسلمان کا ہو یا اس  میں کسی مسلمان کا شئیر ہو اس سے سود پر قرض لینا سخت ناجائز و حرام اور …

Read More »

اگر کسی نے اجنبی لڑکی سے تحائف لئے ہوں اور اب توبہ کر لی ہو اور اب تحائف واپس نہیں کرسکتا تو کیا کرے؟

سوال: اگر کسی نے اجنبی لڑکی سے تحائف لئے ہوں اور اب توبہ کر لی ہو اور اب تحائف واپس  نہیں کرسکتا تو کیا کرے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں وہ تحائف واپس کرنا لازم ہے ،لہذا اس کے لئے کوئی جائز حیلہ اپنا کر واپس کر دئے جائیں ۔ (دعوت …

Read More »

قرض کی رقم میں اپنی طرف سے کچھ تحفہ دینا کیسا

سوال: میں ٹھیکے پرکام لیتاہوں اورمزدورلگواکرکام کرتاہوں،اگرکوئی مجھے رقم قرض  دے تومیں  واپس کرنے پرکچھ رقم تحفتاًاپنی طرف سے دے دوں یعنی یہ حیلہ کردوں توکیایہ جائز ہے؟ جواب:قرض دے کراس پرصراحتایادلالتاً  نفع کی شرط کے ساتھ نفع لیناسودہے جو ناجائز و حرام ہے  اور اس طرح عموماً اگرچہ صراحتا …

Read More »

جو قرض دیا ہوا ہو کیا اس پر زکوۃ لازم ہے؟

سوال: ہم نے جوکسی کو قرض دیا ہوا ہے کیا اس پر زکوۃ لازم ہے؟ جواب: آپ نے  جوکسی کو قرض دیاہے اس پراور جو اس کے علاوہ آپ کے پاس رقم،پرائز بانڈ،سونا ،چاندی وغیرہ(اگر ہیں )تو زکوٰۃ کی شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ لازم ہوگی،مگر اس قرض  میں دی …

Read More »

دکان خریدنے کے لئے کیا میں بینک سے قرض لے سکتا ہوں ؟

سوال: دکان خریدنے کے لئے کیا میں بینک سے قرض لے سکتا ہوں ؟ جواب: بینک سے قرض  سود پر ہی دیا جاتا ہے اورایسا بینک  جو كسی مسلمان کا ہو یا اس  میں کسی مسلمان کا شئیر ہو اس سے سود پر قرض لینا سخت ناجائز و حرام اور …

Read More »

کیا بزنس کے لئے بینک سے انٹرسٹ پر لون لے سکتے ہیں؟

سوال: کیا بزنس کے لئے بینک سے انٹرسٹ پر لون لے سکتے ہیں؟ جواب:بزنس کے لئے بینک سے انٹرسٹ پر قرض لینا سخت ناجائز و حرام ہے کہ یہ سود ہے اور سود لینا سخت ناجائز وحرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض …

Read More »

ایک شخص جس نے دوسرے شخص سے قرض لیا تھا ،جس سے لیاتھا یہ ،اس کے وارثین تلاش کرنے باوجود نہیں مل رہے اب اس رقم کا کیا کیا جائے؟

سوال: ایک شخص جس نے دوسرے شخص سے قرض لیا تھا ،جس سے لیاتھا  یہ ،اس کے وارثین تلاش کرنے باوجود نہیں مل رہے اب اس رقم کا کیا کیا جائے؟ جواب: قرض کے بارے حکم شرعی یہ ہے کہ  جس سے قرض لیا ہے اسی کو تلاش کر کے …

Read More »

کسی کو قرض دیا ایک سال سے زائد ہوگیا ہے ،ابھی واپس نہیں ملا ،لیکن مل جائے گا ،تو اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟

سوال: کسی کو قرض دیا ایک سال سے زائد ہوگیا ہے ،ابھی واپس نہیں ملا ،لیکن مل جائے گا ،تو اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ جواب:آپ نے  جوکسی کو قرض دیاہے اس پراور جو اس کے علاوہ آپ کے پاس رقم،پرائز بانڈ،سونا ،چاندی وغیرہ(اگر ہیں )تو زکوٰۃ کی …

Read More »