نماز جنازہ کے مسئل

کیا میت کوغسل دیتے وقت کوئی نیت کرنا ضروری ہوتی ہیں؟

سوال: کیا میت کوغسل دیتے وقت کوئی نیت کرنا ضروری  ہوتی ہیں؟ جواب:میت کو غسل دیتے وقت  نیت کا ہونا ضروری نہیں ،البتہ حصول ثواب کے لئے اچھی اچھی نیتیں کرسکتے ہیں مثلا فرض کفایہ ادا کرنے کی نیت ،حکم شریعت پر عمل کرنے کی نیت ،دل جوئی کی نیت …

Read More »

نمازجنازہ میں شرکت کرنے کے بعد تدفین سے پہلے جانے کا کیا حکم ہے؟

سوال: نمازجنازہ میں شرکت کرنے کے بعد تدفین سے پہلے جانے کا کیا حکم ہے؟ جواب: نمازجنازہ شرکت کرنے کے بعد تدفین سے پہلے بغیر اجازت کے واپس نہیں ہونا چاہئے ،البتہ نماز کے بعد اولیائے میّت سے اجازت لے کر واپس ہو سکتا ہے اور دفن کے بعد اولیا …

Read More »

کفن پر عہد نامہ وغیرہ روشنائی سے لکھنا چاہئے یا انگلی سے لکھنا چاہئے ؟

سوال: کفن پر عہد نامہ وغیرہ  روشنائی سے لکھنا چاہئے یا انگلی سے لکھنا چاہئے ؟ جواب:کفن پر عہدنامہ یا کوئی مقدس کلمہ لکھنا ہو ،تو روشنائی سے نہ لکھا جائے بلکہ ہاتھ کی شہادت کی انگلی سے لکھا جائے ۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

Read More »

ایسا بچہ جو حمل کے چوتھے مہینے پیدا ہو گیا اس کو غسل دینا ہوگا اور کفن پہنانا ہو گا دفنانا بھی ہو گا؟

سوال: ایسا بچہ جو حمل کے چوتھے مہینے پیدا ہو گیا  اس کو غسل دینا ہوگا اور کفن پہنانا ہو گا دفنانا بھی ہو گا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر بچہ زندہ پیدا ہو کر مرا یعنی عورت کے جسم سے بچہ کا اکثر حصہ باہر نکل چکا تھا اور …

Read More »

غسل کے بعد اگر کوئی نجاست نکل ائے تو کیا حکم ہے

سوال: میت کو ایک بار غسل دے کر کفن پہنانے کے بعد دوبارہ میت کا پاخانہ یا پیشاب یا خون کفن پر لگ جائے اور کفن سے بدبو بھی آنے لگ جائے تو کیا حکم ھے   اور جن جن کو پتہ چل جائے وہ دوسرے لوگوں کو بتائیں یا ناں …

Read More »

امام کے ساتھ نماز جنازہ میں دوسری تکبیر میں شامل ہوئے تو کیا ثنا ء سے شروع کریں گے یا دعا پڑھیں گے؟

سوال: امام کے ساتھ نماز جنازہ میں دوسری تکبیر میں شامل ہوئے تو کیا ثنا ء سے شروع کریں گے یا دعا پڑھیں گے؟ جواب:نماز جنازہ میں دوسری تکبیر کے بعد کوئی شریک ہوتو وہ درود پاک پڑھے گا ،ثنا ء نہیں پڑھے گا ،البتہ جب امام اپنی تکبیرات مکمل …

Read More »

جنازے کے آگے سے ادھر ادھر گزرنا کیسا

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ جنازے کے آگے سے ادھر ادھر نہیں گزرسکتے ،کیا یہ ٹھیک ہے؟ جواب:درست مسئلہ یہ ہے کہ جنازہ لے کر چلنے والوں کے لئے افضل یہ ہے کہ جنازہ سے پیچھے چلیں ، دہنے بائیں نہ چلیں اور اگر کوئی آگے چلے تو اسے …

Read More »

نماز جنازہ فنائے مسجد وخارج مسجد میں پڑھانا کیسا ہے؟

سوال: نماز جنازہ فنائے مسجد  وخارج مسجد میں پڑھانا کیسا ہے؟ جواب:فنائے مسجدوخارج مسجد نمازجنازہ پڑھنے میں حرج نہیں،جبکہ میت اور کوئی نمازی عین مسجد میں نہ ہو۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

Read More »

امت سابقہ میں جب کسی کا انتقال ہو جاتا تھا تو قبر میں کس کی زیارت کروائی جاتی تھی؟

سوال: امت سابقہ میں جب کسی کا انتقال ہو جاتا تھا تو قبر میں کس کی زیارت کروائی جاتی تھی؟ جواب: حساب قبرہمارے حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کے زمانہ سے شروع ہوا، پچھلی امتوں میں  حساب قبر نہیں تھا اور  نہ ہی  ان سے کسی نبی کی پہچان کرائی جاتی تھی۔جیسا …

Read More »

قبر ستان میں جنازہ لے کر جاتے ہوئے راستے میں کوئی کہتا ہے کہ میں نے چہرہ دیکھنا ہے ،تو کیا یہ شرعاً جائز ہے؟

سوال: قبر ستان میں جنازہ لے کر جاتے ہوئے راستے میں کوئی کہتا ہے کہ میں نے چہرہ دیکھنا ہے ،تو کیا یہ شرعاً جائز ہے؟  جواب:راستے میں جنازہ روک کر  میت کا چہرہ دیکھنا اور دکھانا جائز ہے بشرطیکہ راہ گیروں کوتکلیف نہ ہو،البتہ اجنبی مرد کا اجنبی عورت …

Read More »