پردے کے بارے میں مسائل

دادی کو پوتے سے پردہ کرنالازم ہے؟

سوال: دادی کو پوتے سے پردہ کرنالازم ہے؟ جواب:دادی پوتے کے لئے محرم  نسبی ہے  اور محرم نسبی سے پردہ نہ کرنا واجب ہے ،لہذا اگر  دادی پوتے سے پردہ کریگی تو گناہگار ہوگی۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

بیٹے کی بیوی سے زنا ہوگیا،اس کی دو بیٹیاں ہیں،میں اب اسے گھر میں رکھوں یا نہیں؟

سوال: میرے بیٹے کی بیوی سے زنا ہوگیا،اس کی دو بیٹیاں ہیں،میں اب اسے گھر میں رکھوں یا نہیں؟ جواب:اولاًیہ یادرکھیں کہ زناکاثبوت دو طرح سے ہوتا ہے ایک یہ کہ زناکااقرارہواور دوسرایہ  کہ چارعاقل وعادل مردگواہ ہوں جواپنی آنکھوں سے زناہوتادیکھیں،ان میں سے کوئی ایک صورت نہ پائی جائے …

Read More »

عورت کا نقاب نہ پہنناکیسا ہے؟

سوال: عورت کا نقاب نہ پہنناکیسا ہے؟ جواب:جوان عورت کوفتنہ کی وجہ سے غیر محرم مردوں کے سامنے اپناچہرہ کھولنامنع ہے اور بوڑھی عورت جو محل فتنہ نہ ہواس کے لیے چہرہ چھپانا ضروری نہیں ۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا …

Read More »

مرد پر کونسی عورت حرام ہے؟

سوال: مرد پر کونسی عورت حرام ہے؟ جواب:مردپرحرام ہونے ولی عورتوں کے بارے تفصیل ہے،لہذاآپ اپنی مخصوص صورت بتائیں تاکہ اس کے مطابق جواب دیا جائے  یاپھربہارِ شریعت حصہ 7میں محرمات کے باب کا مطالعہ کریں ۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو …

Read More »

غسل کرنے کے بعدایک بڑاتولیہ جسم پرلپیٹ لیا،تواس تولیہ کے اوپرسے کھڑے کھڑے پاجامہ پہناجاسکتا ہے؟

سوال: غسل کرنے کے بعدایک بڑا تولیہ جسم پرلپیٹ لیا،تواس تولیہ کے اوپرسے  کھڑے کھڑے پاجامہ پہناجاسکتا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں تولیہ کے اوپر سے پاجامہ پہننے میں گناہ تونہیں ،البتہ  یہ خیال رہے کہ پاجامہ جیسے بھی پہنیں بیٹھ کر ہی پہنیں کہ حدیث پاک میں ہے : …

Read More »

دربار میں قبر کے اوپر کمرہ ہے،اس کمرے میں اسلامی بہنیں اجتماع ذکر و نعت کرسکتی ہیں ؟

سوال: دربار میں قبر کے اوپر کمرہ ہے،اس کمرے میں اسلامی بہنیں اجتماع ذکر و نعت کرسکتی ہیں ؟ جواب:اگریہ اجتماع ذکرونعت شرعی قیودوضوابط کی رعایت رکھتے ہوئے کیاجائے توحرج نہیں۔ ہاں اس میں یہ بات بھی ذہن میں رہے کہ عورتوں کے لئے زیارتِ قبورکے جواز میں علما ء …

Read More »

عورت حاکم کیوں نہیں بن سکتی ؟

سوال: عورت حاکم کیوں نہیں بن سکتی ؟ جواب:عورت کوحاکم بنانامنع ہے اس کی کثیروجوہات ہیں اورحدیث مبارک میں بھی اس سے منع کیا گیا ہے جیسا کہ بخاری شریف کی حدیث مبارک میں ہے:’’لَایُفْلِحُ الْقَوْمُ تَمْلِکُہُمْ اِمْرَأَۃٌ یعنی وہ قوم کبھی کامیاب نہ ہوگی جن کی حکمران عورت ہو۔‘‘( …

Read More »

کسی شخص کی بیوی گھر میں اکیلی ہو اور شوہر اپنی بہن کے دو جوان بیٹے گھر میں رکھتا ہو یہ کیسا ہے؟

سوال: کسی شخص کی بیوی گھر میں اکیلی ہو اور شوہر اپنی بہن کے دو جوان بیٹے گھر میں رکھتا ہو یہ کیسا ہے؟ جواب:بھانجے اپنی ممانی کے لئے اجنبی و غیر محرم ہیں اور عورت کا اجنبی مرد کے ساتھ خلوت اختیار کرنا ناجائز و حرام ہے  کہ نبی …

Read More »

والد اپنی 10سال سے کم بیٹی کا پیمپر بدل سکتا ہے ؟یونہی اس بچی کو استنجاء کرواسکتا ہے؟

سوال: والد اپنی 10سال سے کم بیٹی کا پیمپر بدل سکتا ہے ؟یونہی اس بچی کو استنجاء کرواسکتا ہے؟ جواب: 9سال سے کم عمر کی ایسی بیٹی جو قابل مشتہات (یعنی وہ لڑکی اس قابل ہو کہ اس سے شہوت آ سکے )ہو ،اس کے پیمپر بدلنے اور استنجاء کروانے …

Read More »