جماعت سے متعلق مسائل

ایک سخص نے ایک مٹھی داڑھی رکھنے کی پکی نیت کر لی ،تو کیا یہ جماعت کرواسکتا ہے؟

سوال: ایک سخص نے ایک مٹھی داڑھی رکھنے کی پکی  نیت کر لی ،تو کیا یہ جماعت کرواسکتا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں  اگریہ شخصپکی توبہ کرچکاہے اور سچے دل سے توبہ کرکے یہ نیت بھی کرلی کہ اب نہیں کٹواؤں گااوراس کے ظاہری حال سے بھی معلوم ہو کہ …

Read More »

اگر کوئی شخص امام کے پیچھے بھولے سے سلام پھیر دے تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟

سوال: اگر کوئی شخص امام کے پیچھے بھولے سے سلام پھیر دے تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر یہ سلام پھیرنے والا مسبوق ہے تو اگر اس نے جان بوجھ کر نہیں بلکہ صرف بھول كر مسبوق نے امام کے ساتھ معاً يعني …

Read More »

امام نے چار رکعت نماز میں غلطی سے دورکعت پر سلام پھیر دیا تو کیا اب اسے لقمہ دیا جاسکتا ہے؟

سوال: امام نے چار رکعت نماز میں غلطی سے دورکعت پر سلام پھیر دیا تو کیا اب اسے لقمہ دیا جاسکتا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں فوراًلقمہ دے سکتے ہیں۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

امامت کے لئے مصلے پر کھڑے ہونے کے بعد کسی کو ہٹانا کیا اُسکی دِل آزاری کرنا نہیں ہے؟

سوال: ایک 21 سالہ امام جس کو قرآن شریف کے کچھ پارے یاد ہے اور وہ اقامت سے قبل مصلے پر ذمہ داران کی جانب سے اجازت سے امامت کے لئے بیٹھا ہوا ہے‘ اور اقامت شروع ہونے کے بعد جب وہ کھڑا ہوا تو اُس کو اچانک پیچھے کردیا …

Read More »

امام نے 4 رکعت والی نماز  میں 5 رکعتیں پڑھا دیں

سوال: امام نے 4 رکعت والی نماز  میں 5 رکعتیں پڑھا دیں بعد میں پتہ چلا کہ پانچ رکعتیں پڑھائی ہیں تو مسبوق شخص کی نماز ہو جائے گی؟ جواب:دریافت کردہ صورت  میں امام ،مسبوق اور دیگر مقتدیوں کو دوبارہ سے نماز پڑھنا لازم ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی …

Read More »

عورتوں کا جماعت کروانا کیسا

سوال: عورتوں  کا صلوٰۃ التسیح کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھناکیسا ہے اور ایک اسلامی بہن کا اونچی آواز سے تسبیح پڑھنا کہ سب کو یاد رہے کہ کتنی بار پڑھنا ہے ،تو یہ شرعا کیسا ہے؟ جواب: تنہا ء عورتوں کامل کر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا خواہ وہ  …

Read More »

تعدیل ارکان کا تعلق کیا اللہ اکبر کے ساتھ ہے؟

سوال: امام صاحب اللہ اکبر کہہ کر بیٹھے اوراللہ کو لمبا کیا کہ جب بیٹھے اس وقت اللہ اکبر مکمل کیا اس کے بعد پھر اللہ اکبر کہتے ہوئے سجدہ میں چلے گئے ،تو ایک بار سبحان اللہ کہنے کی مقدار بیٹھنے کا تعلق اللہ اکبر مکمل کر لینے کے …

Read More »

فاسق کا جماعت کروانا کیسا

سوال: چار لوگوں کو جماعت سے نماز پڑھنی ہے. لیکن ان میں تین کو قرأت کے قواعد یاد نہیں, لیکن ایک کو یاد ہے. پر وہ ایک فاسق ہے تارک نماز ہے, جھوٹا ہے. لیکن وہ تینوں نمازی ہیں. تو ان چاروں میں امامت کی اجازت کس کو ہے؟ جواب: …

Read More »

امامت کرواتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرے؟

سوال: امامت کرواتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرے؟ جواب:امام کا وضو ٹوٹ جائے تو بہتر یہ ہے کہ نماز دوبارہ سے ہی پڑھائی جائے کہ فی زمانہ بنا ء و استخلاف کی شرائط کا پایا جانا نہایت دشوار ہے۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

Read More »

مسبوق نے امام کے ساتھ سلام پھیر دیا پھر یاد آنے پر بقیہ رکعت کے لئے کھڑا ہوا تو کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہے؟

سوال: مسبوق نے امام کے ساتھ سلام پھیر دیا پھر یاد آنے پر بقیہ رکعت کے لئے کھڑا ہوا تو کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرآخری سلام بھولے سے امام سے پہلے یاساتھ پھیراتومقتدی ہونے کی بناپراس صورت میں بھی سجدہ سہوواجب نہیں ہوگااوراگرامام …

Read More »