سوال: اگرکوئی کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ رہاہوتو کیا اس نمازی کی لمبائی کے برابر اونچائی پر اس نمازی کے سامنے بیٹھ سکتے ہیں ؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر سامنے بیٹھنے سے مراد اس نمازی کی طرف منہ کر کےبیٹھناہے تو اس صورت میں نماز ی کی …
Read More »نماز کے شرائط و فرائض
ایک عورت حاملہ ہے،کھڑے ہوکر نماز پڑھنے میں پریشانی ہے تو کیا وہ بیٹھ کر نماز پڑھ سکتی ہے؟
سوال: ایک عورت حاملہ ہے،کھڑے ہوکر نماز پڑھنے میں پریشانی ہے تو کیا وہ بیٹھ کر نماز پڑھ سکتی ہے؟ جواب: فرائض وواجبات اور سنّتِ فجر میں قیام فرض ہے۔ ان نمازوں کو اگر بلاعذرِ شرعی بیٹھ کر پڑھیں گی، تو ادا نہ ہوں گی اور اگر خود کھڑے ہوکر …
Read More »اگر فرائض کی 3,4 رکعت میں سورہ ملا لیں،توکیاسجدہ سہوواجب ہوجاتاہے؟
سوال: اگر فرائض کی 3,4 رکعت میں سورہ ملا لیں،توکیاسجدہ سہوواجب ہوجاتاہے؟ جواب:چارفرضوں کی آخری دورکعتوں میں یاتین فرضوں کی آخری ایک رکعت میں نمازی کواختیارہے چاہے فاتحہ پڑھے یاتین مرتبہ سبحان اللہ کہے یاتین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدارچپ رہے لیکن فاتحہ پڑھناافضل ہے،یاد رہے کہ چاررکعت والی …
Read More »مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟
سوال: مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب:مغرب کا وقت شروع ہونے کے بعد مغرب کی نماز پڑھی تو نماز تو ہو جائے گی ،لیکن یہ خیال رہے کہ مرد کو بلاوجہ شرعی جماعت چھوڑنا جائز نہیں ،لہذامردبلاوجہ شرعی جماعت …
Read More »ایک نماز میں دوسری نماز کا وقت شروع ہوگیا تو نماز کا حکم
سوال: ظہرکے وقت میں ظہر کی فرض نماز شروع کی اور اس دوران عصر کا وقت شروع ہوگیا تو اب اسے ظہر کی نماز قضا کرنا ہوگی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں ظہر کی نماز کو ادا ہی مانا جائے گا ،اس کی قضا نہیں کی جائے گی۔ (دعوت اسلامی) ہم …
Read More »اگر نماز میں دوسری نماز کا وقت آگیا تو کیا حکم ہے
سوال: پانچ نمازوں میں سے کوئی نماز اس نماز کے آخری وقت میں اس طرح پڑھی جائے کہ دوسری نماز کے وقت میں سلام پھیرے یعنی نماز کا اختتام دوسرے وقت میں ہوا ،تو کیا یہ نماز ہو جائے گی؟ جواب: وقت میں اگر تحریمہ باندھ لیا تو یہ نماز …
Read More »برہنہ نماز پڑھنا کیسا
سوال: ایک انسان کو چٹائی یا کوئی چیز جس سے ستر چھپاکر نماز پڑ سکتا تھا ،میسر تھی لیکن اس نے پھر بھی برہنہ ہونے کی حالت میں نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جب کوئی ایسی چیز میسر تھی کہ جس سے …
Read More »دو سجدوں کے دوران عورت کے بیٹھنےکا کیا طریقہ ہے؟
سوال: دو سجدوں کے دوران عورت کے بیٹھنےکا کیا طریقہ ہے؟ جواب: دو سجدوں کے دوران عورت بیٹھنے میں دونوں پاؤں داہنی جانب نکال دے اور بائیں سرین پر بیٹھے اور ہاتھ بیچ ران پر رکھے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟
سوال: مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب:مغرب کا وقت شروع ہونے کے بعد مغرب کی نماز پڑھی تو نماز تو ہو جائے گی ،لیکن یہ خیال رہے کہ مرد کو بلاوجہ شرعی جماعت چھوڑنا جائز نہیں ،لہذامردبلاوجہ شرعی جماعت …
Read More »ایک سجدہ کرنابھول گیا،دوسری رکعت میں یاد آیا تو کیا کرے؟
سوال: ایک سجدہ کرنابھول گیا،دوسری رکعت میں یاد آیا تو کیا کرے؟ جواب:دوسری رکعت میں جب یادآیاکہ پہلی رکعت میں ایک سجدہ رہ گیا ہے تو فوراً سجدہ کر لے اوراگررکوع کے بعدیادآنے پرسجدہ کیا،تو بہتر یہ ہے کہ رکوع کا اعادہ کر لے اور آخر میں سجدہ سہو کر …
Read More »