سوال: جب شوہر بیوی ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہیں توعورت کی جگہ پررطوبت ظاہر ہوتی ہے ،کیا اس سے غسل لازم ہوجاتا ہے؟ جواب: عام طورپراس وقت ظاہر ہونے والی رطوبت مذی کے قطرے ہوتے ہیں ان کے نکلنے سے غسل فرض نہیں ہوتاالبتہ وضو ٹوٹ جاتاہے لہٰذانمازکے لئے …
Read More »طہارت کے مسائل
چپل پر پیشاب لگا،اسے مٹی سے رگڑ کر پاک کر دیا ،لیکن مٹی لگی ہوئی ہے یہ مٹی پاک ہے یا نہیں ؟
سوال: چپل پر پیشاب لگا،اسے مٹی سے رگڑ کر پاک کر دیا ،لیکن مٹی لگی ہوئی ہے یہ مٹی پاک ہے یا نہیں ؟ جواب:چپل پر پیشاب لگا ، پیشاب خشک ہونے سے پہلے اسے خشک مٹی سے رگڑ دیا ،تو جوتا پاک ہوگیا ،جوتے کو مٹی کے ساتھ اچھی …
Read More »پیشاب کرنے بعد مجھے ایک یا دو قطرے آتے ہیں توپیشاب لگنے کی جگہ کو دھو کر نماز پڑھنا ضروری ہے؟
سوال: پیشاب کرنے بعد مجھے ایک یا دو قطرے آتے ہیں توپیشاب لگنے کی جگہ کو دھو کر نماز پڑھنا ضروری ہے؟ جواب: پیشاب کے بعد جس کو یہ احتمال ہو کہ کوئی قطرہ باقی رہ گیا ہے یا پھر آئے گا اس پر اِستِبرا(یعنی پیشاب کرنے کے بعد ایسا …
Read More »عورت ہمبستری کرنے کہ بعدبچے کودودھ پلا سکتی ہے؟
سوال: عورت ہمبستری کرنے کہ بعدبچے کودودھ پلا سکتی ہے؟ جواب:عورت ہمبستری کرنے کے بعد غسل کرنے سے پہلے یا بعدمیں دودھ پلاسکتی ہے، کیونکہ جنابت سے عورت کا دودھ ناپاک نہیں ہوتا کہ جس کی وجہ سے بچے کودودھ پلاناہی منع ہوجائے ،ہاں البتہ جب بھی جنابت ہوتوفوراغسل کرلیناچاہیے۔ …
Read More »مرد اپنے جسم کے بال کاٹ سکتا ہے؟
سوال: مرد اپنے جسم کے بال کاٹ سکتا ہے؟ جواب:ابرو کے بال اگر بڑے ہوگئے تو ان کو ترشواسکتے ہیں، چہرہ کے بال (داڑھی کے علاوہ) لینابھی جائز ہے جس کو خط بنوانا کہتے ہیں،سینہ اورپیٹھ کے بال مونڈنایا کتروانا اچھا نہیں،ہاتھ، پاؤں،پیٹ پر سے بال دور کرسکتے ہیں۔البتہ یاد …
Read More »حاجت نہ ہو تو وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری ہے؟
سوال: حاجت نہ ہو تو وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری ہے؟ جواب:وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری نہیں ،البتہ سنت ضرور ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »غسل کے بعد میت کو دفنانے کے وقت خون نکل آئے تو کیا دوبارہ غسل کرانا ضروری ہے؟
سوال: غسل کے بعد میت کو دفنانے کے وقت خون نکل آئے تو کیا دوبارہ غسل کرانا ضروری ہے؟ جواب: دوبارہ غسل دیناضروری نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »ناپاک کپڑوں کو پاک کپڑوں کے ساتھ مشین میں دھو دیا تو کیا سب کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟اگر ناپاک ہوگئے تو پاک کیسے ہوں گے؟
سوال: ناپاک کپڑوں کو پاک کپڑوں کے ساتھ مشین میں دھو دیا تو کیا سب کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟اگر ناپاک ہوگئے تو پاک کیسے ہوں گے؟ جواب: ناپاک کپڑوں کو پاک کپڑوں کے ساتھ مشین میں دھونے سے کپڑے پاک بھی ہوسکتے ہیں اور ناپاک بھی، متعین تفصیلی جواب …
Read More »عمرہ کا احرام باندھالیکن میں نے موئے زیر ناف بال صاف نہیں کئے ،میں نے عمرہ مکمل کر کےحلق کروایااور اس کے بعد مسجد عائشہ سے دوبارہ احرام باندھنے گیا وہاں جا کر میں نے موئے زیر ناف بال صاف کر دئیے ،اس کے بعد احرام باند ھ کر عمرہ کیا کیا اس وجہ سے مجھ پر دم لازم ہے ؟
سوال: عمرہ کا احرام باندھالیکن میں نے موئے زیر ناف بال صاف نہیں کئے ،میں نے عمرہ مکمل کر کےحلق کروایااور اس کے بعد مسجد عائشہ سے دوبارہ احرام باندھنے گیا وہاں جا کر میں نے موئے زیر ناف بال صاف کر دئیے ،اس کے بعد احرام باند ھ کر …
Read More »سنا ہے کہ داڑھی کالی کرنے سے غسل نہیں ہوتا بندہ ناپاک ہی ناپاک رہتا ہے کیا یہ درست ہے؟
سوال: سنا ہے کہ داڑھی کالی کرنے سے غسل نہیں ہوتا بندہ ناپاک ہی ناپاک رہتا ہے کیا یہ درست ہے؟ جواب: مرد کو سوائے حالت جہاد میں سر یا ڈاڑھی کے بالوں پر کالی مہندی یا کلر لگانا مطلقاََ حرام ہے۔البتہ اگر کسی نے کالی مہندی یا کالا کلر …
Read More »