عقائدو مسائل کورس

سفر میں ہتھیار اپنے ساتھ رکھنا کیا سنت سے ثابت ہے ؟تو کیا سفر میں اپنے ساتھ چھری چاقو وغیرہ ہتھیار اپنے ساتھ رکھے جاسکتے ہیں ؟

سوال: سفر میں ہتھیار اپنے ساتھ رکھنا کیا سنت سے ثابت ہے ؟تو کیا سفر میں اپنے ساتھ چھری چاقو  وغیرہ ہتھیار اپنے ساتھ رکھے جاسکتے ہیں ؟ جواب:سفر میں  اپنے ساتھ تلوار  رکھنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت  ہے ،لیکن موجودہ زمانہ میں دیکھ لیا جائے …

Read More »

رشتے میں ستارے ملانے کی کیا حقیقت ہے؟

سوال: رشتے میں ستارے ملانے کی  کیا حقیقت ہے؟ جواب:  لڑکا و لڑکی کا رشتہ  کرنے میں ستارے ملانے کی   شرعاً کوئی حقیقت نہیں ،لہذا اس طرح کے فضول کاموں سے اپنے آپ کا بچایا جائے اوراللہ تبارک وتعالیٰ پرتوکل رکھیں۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے …

Read More »

ایسی بات جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کی ،لیکن یہ کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے،اگرچہ وہ بات اچھی ہو تو کیا یہ کفر ہے؟

سوال: ایسی بات جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کی ،لیکن یہ کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے،اگرچہ وہ بات اچھی ہو تو کیا یہ کفر ہے؟ جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف جان بوجھ کر  ایسی بات منسوب کرنا …

Read More »

کسی شخص کوعلم نہیں تھااورعقیدہ تھاکہ صحابہ کرام فرشتوں سے افضل ہیں اوراب اسے اس بارے علم ہوا ،تو کیا کرے؟

سوال: کسی شخص کوعلم نہیں تھااورعقیدہ تھاکہ صحابہ کرام  فرشتوں سے افضل ہیں اوراب  اسے اس بارے  علم ہوا ،تو کیا کرے؟   جواب:حکم شرعی یہ ہے کہ  مقربین فرشتے مثلاً حضرت جبرائیل ،میکا ئیل ،اسرافیل و عزرائیل علیھم السلا م  اور عرش کو اٹھانے والے فرشتے ،ان کا مرتبہ …

Read More »

حضرت داؤد علیہ السلام کا زمانہ حضرت موسیٰ علیہ السلام سے پہلے ہے یا بعد میں ہے؟

سوال: حضرت داؤد علیہ السلام کا زمانہ حضرت موسیٰ علیہ السلام سے پہلے ہے یا بعد میں ہے؟ حضرت داؤد علیہ السلام کا زمانہ حضرت موسیٰ  علیہ السلام کے بعد ہے۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

Read More »

آسمانوں پہ جو خدا اسے میری دعا ہے یہ شعر گانےکا اس کا پڑھنا سننا کیسا ہے؟

آسمانوں پہ جو خدا اسے میری دعا ہے یہ شعر  گانےکا اس کا پڑھنا سننا کیسا ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ شعر کفریہ معنی پر مشتمل ہے ،لہذا ایسا شعر پڑھنے اور سننے کی ہر گز اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی …

Read More »

معصوم اور محفوظ عن الخطا میں کیا فرق ہے اور یہ کون ہیں؟

سوال: معصوم اور محفوظ عن الخطا میں کیا فرق ہے اور یہ کون ہیں؟ جواب:شرعی اصطلاح میں معصوم عن الخطاء وہ ہوتا ہے جس سے گناہ ہو ہی نہ سکے یعنی شرعا محال ہو۔ اس معنی میں فقط انبیاء کرام اور ملائکہ عظام علیہم السلام ہی معصوم ہیں۔ ان کے …

Read More »

اگرکوئی مطلقاًیہ کہے کہ قرآن میں ہرچیز کا بیان ہے ،توکیا یہ درست ہے حالانکہ ہر شئی میں تو اچھی بری چیز بھی ہے؟

سوال: اگرکوئی مطلقاًیہ کہے کہ قرآن میں ہرچیز کا بیان ہے ،توکیا یہ درست ہے حالانکہ ہر شئی میں تو اچھی بری چیز بھی ہے؟ جواب:اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک کے بارے قرآن پاک میں فرمایا ہے کہ قرآن میں ہر شئی کا بیان ہے اور اس میں ہر خشک …

Read More »

وفات کے بعد انبیا کرام کی حیات کے بارے میں ہمارا عقیدہ کیا ہونا چاہئے ؟

سوال: وفات کے بعد انبیا کرام کی حیات کے  بارے میں ہمارا عقیدہ کیا ہونا چاہئے ؟ جواب: بعد از وصال تمام انبیاء کرام علیہم السلام اپنی اپنی قبروں میںاسی طرح بحیات حقیقی دنیاوی جسمانی زندہ ہیں جیسے دنیا میں تھے،کھاتے پیتے ہیں،جہاں چاہیں آتے جاتے ہیں تصدیق وعدہ الٰہیہ …

Read More »

یہ کہناکیسا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہرجگہ موجود ہے؟

سوال: یہ کہناکیسا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہرجگہ موجود ہے؟ جواب: یہ جملہ اللہ تعالی ہرجگہ موجودہے کفریہ معنی پر مشتمل ہے،جس سے توبہ ،تجدیدِایمان اوراگرشادی شدہ ہے توتجدیدِ نکاح لازم ہے،کیونکہ اس میں اللہ تعالی کے لئے جگہ ومکان  کوثابت کیاگیاہے اوراللہ عزوجل کے لئے جگہ ومکان ثابت کرناکفرہے۔ …

Read More »