قربانی کے متعلق مسائل

قربانی کرتے وقت اگر جانور کے اچھلنے کودنے کی وجہ سے کوئی عیب پیداہوجائے توکیااس جانورکی قربانی بھی نہیں ہوگی؟

سوال:قربانی کرتے وقت اگرجانور کے اچھلنے کودنے کی وجہ سے کوئی عیب پیداہوجائے توکیااس جانورکی قربانی بھی نہیں ہوگی؟ جواب:قربانی کرتے وقت جانور اچھلاکوداجس کی وجہ سے عیب پیداہوگیایہ عیب مضرنہیں یعنی قربانی ہوجائے گی اوراگراچھلنے کودنے سے عیب پیداہوگیااوروہ چھوٹ کربھاگ گیااورفوراًپکڑکرلایاگیااورذبح کردیاگیاجب بھی قربانی ہوجائے گی۔ (بہارشریعت،ج3،حصہ15،ص342)        …

Read More »

چندوہ عیوب بیان فرمائیں کہ جو قربانی کے جانورمیں اگرپائے جائیں توقربانی جائزنہیں ہوتی؟

سوال:چندوہ عیوب بیان فرمائیں کہ جو قربانی کے جانورمیں اگرپائے جائیں توقربانی جائزنہیں ہوتی؟ جواب: مستحب یہ ہے کہ قربانی کے جانورکے کان،آنکھ،ہاتھ،پاؤں بالکل سلامت ہوں اورجانورمیں کسی بھی طرح کاکوئی بھی عیب نہ ہوالبتہ اگرتھوڑا ساعیب ہو(مثلاًکان چراہواہویاکان میں سوراخ ہو)توقربانی ہوجائے گی اوراگرزیادہ عیب ہوتوقربانی ہوگی ہی نہیں۔ …

Read More »

قربانی کے جا نوروں میں عیوب کابیان

قربانی کے جا نوروں میں عیوب کابیان سنن ابن ماجہ،ترمذی اورابوداؤدمیں ہے۔واللفظ لسنن ابی داؤد ’’قال(رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم):اربع لاتجوزفی الاضاحی العوراء بیّن عورھاوالمریضۃ بیّن مرضھاوالعرجاء بیّن ظلعھاوالکبیرۃ الاتی لاتنقی‘‘ ترجمہ:’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:کہ چارقسم کے جانور قربانی کے لئے درست نہیں۔ (۱)کاناجس کاکاناپن …

Read More »

ایک سے زیادہ قربانی کرنا کیسا

سوال:ایک شخص نے بقر عید پرچندبکرے لئے اوراپنی طرف سے ان سب کوقربان کردیاحالانکہ قربانی تواس پرصرف ایک بکرے کی واجب تھی توکیایہ جائزہے؟ جواب:سب قربانیاں اس کی طرف سے اداہوجائیں گی ،ان میں سے ایک سے اس کاواجب اداہوجائے گااوربقیہ سب اس کی طرف سے نفلی قربانیاں ہوں گی۔ …

Read More »

کیا ایک شخص ایک سے زیادہ قربانی دے سکتا ہے

سوال: آپ نے کہاکہ شریعت کا حکم یہ ہے کہ ایک فرد کی طرف سے ایک ہی قربانی دی جاسکتی ہے لیکن جب ہم حضورعلیہ السلام کی اُمت کی طرف سے قربانی کاخیال کرتے ہیں توذہن میں یہ بات آتی ہے جب ایک قربانی ایک ہی فردکے طرف سے ہوسکتی …

Read More »

کیا بکری کی قربانی میں بھی حصہ جائز ہے

سوال:جس طرح ایک گائے یااونٹ کی قربانی میں سات لوگ شریک ہوسکتے ہیں کیااسی طرح ایک بکرے کی قربانی میں بھی سات لوگ شریک کئے جاسکتے ہیں یانہیں؟ جواب: بھیڑ،بکرے،مینڈھے اوردنبے کی قربانی صرف ایک شخص کی طرف سے ہی ہوسکتی ہے ،ایک سے زائدکی طرف سے جائزنہیں کیونکہ قربانی …

Read More »

قربانی کے لئے سات حصہ داروں نے گائے خریدی لیکن قربانی سے پہلے   اگرکوئی حصہ دارمرجائے توکیاکیاجائے؟

سوال:قربانی کے لئے سات حصہ داروں نے گائے خریدی لیکن قربانی سے پہلے   اگرکوئی حصہ دارمرجائے توکیاکیاجائے؟   جواب:سات شخصوں نے مل کر قربانی کے لیے ایک گائے خریدی ۔ان میں سے ایک کا انتقال ہوگیا۔اب اگر اس کے(یعنی جومرگیا)ورثاء نے شرکاء سے یہ کہہ دیاکہ تم اس گائے کو …

Read More »

گائے کی قربانی میں کسی حصہ دارکی نیت اگرگوشت حاصل کرنے کی ہوئی توکیاقربانی درست ہے؟

سوال:گائے کی قربانی میں کسی حصہ دارکی نیت اگرگوشت حاصل کرنے کی ہوئی توکیاقربانی درست ہے؟ جواب:گائے کی قربانی میں اگرکسی حصہ دارکامقصودقربانی نہ ہو بلکہ گوشت حاصل کرنے کی نیت ہو تواس میں کسی کی بھی قربانی نہ ہوگی۔ دُرمختار وردالمحتارمیں ہے: ’’وان کان شریک السبع نصرانیا او مریدا …

Read More »

قربانی کے شرکاء میں سے اگرکوئی شریک کافرہوتوکیابقیہ کی قربانی ہوجائے گی؟

سوال: قربانی کے شرکاء میں سے اگرکوئی شریک کافرہوتوکیابقیہ کی قربانی ہوجائے گی؟ جواب: قربانی کے شرکامیں سے اگرکوئی شریک کافرہوتوان شرکامیں سے کسی کی بھی قربانی نہیں ہوگی۔ علامہ عبداللہ بن محمودعلیہ رحمۃ اللہ الودودفرماتے ہیں: ’’لوکان أحدھم کافرالایجزیء واحدامنھم لأن الدم لایتجزألیکون بعضہ قربۃ وبعضہ لا‘‘ اگرشرکامیں سے …

Read More »

ذبح کے بعد قربانی میں حصہ ڈالنا کیسا

سوال:چھ اشخاص نے مل کرقربانی کے لئے گائے خریدی اورسب نے برابرپیسے جمع کروائے اوراس گائے کوذبح کردیاگیابعدمیں ایک شخص نے کہاکہ مجھے بھی ایک حصے میں شریک کرلوتوکیااس طرح اس سے رقم لے کروہ حصہ اس کے نام سے رکھاجاسکتاہے؟ جواب:قربانی اراقۃ الدم(خون بہانے)کانام ہے اورذبح کرنے سے وہ …

Read More »