سوال: ایک مسجد کا کارپٹ ہے ، اسلامی بھائی مدنی قافلہ میں آیا ہے اسے مسجد کاکارپٹ سر پر رکھ کرسونے یا اس کے اوپر سونے کی اجازت ہے یا نہیں ؟ جواب:مسجد میں بچھے کارپٹ پر مدنی قافلے میں سفر کرنے والے اسلامی بھائی کو سونے کی اجازت ہے …
Read More »مسجد کے احکام
گرمی کے موسم میں لوگ مسجد میں آکر سو جاتے ہیں تو یہ سونا کیسا ہے؟
سوال: گرمی کے موسم میں لوگ مسجد میں آکر سو جاتے ہیں تو یہ سونا کیسا ہے؟ جواب:مسجدمیں معتکف کے علاوہ کسی اور کو سونا جائز نہیں ہے کیونکہ مساجد نماز وذکر اللہ کے لئے بنائی جاتی ہیں نہ کہ سونے کے لئے،لہٰذا جب ضرورتاً سونے وغیرہ کا ارادہ ہو …
Read More »مسجد میں پاؤں پھیلا کر بیٹھنا کیسا ہے؟
سوال: مسجد میں پاؤں پھیلا کر بیٹھنا کیسا ہے؟ جواب:بلا عذر شرعی مسجد میں پاؤں پھیلا کر بیٹھنا منع کہ یہ مسجد کے ادب کے خلاف ہے،البتہ اگر عذر شرعی مثلاً پاؤں سمیٹنے پر قادر نہیں یا قادر تو ہے لیکن سخت آزمائش ہو گی تو بقدر حاجت اس کی …
Read More »ایک عورت جس کا شوہر اسے مجبور کرے کہ تم نے مسجد حرام میں ہی نماز ادا کرنی ہے ،ادھر ہوٹل پر نہیں پڑھنی ،اگرچہ ادھر جا کر اپنی ہی پڑھ لینا تو کیا وہ مسجد میں جاکر نماز پڑھ سکتی ہے؟
سوال: ایک عورت جس کا شوہر اسے مجبور کرے کہ تم نے مسجد حرام میں ہی نماز ادا کرنی ہے ،ادھر ہوٹل پر نہیں پڑھنی ،اگرچہ ادھر جا کر اپنی ہی پڑھ لینا تو کیا وہ مسجد میں جاکر نماز پڑھ سکتی ہے؟ جواب:عورت کا مسجد حرام اور مسجد نبوی …
Read More »مسجد میں ٹیک لگا کر بیٹھنا کیسا ہے؟
سوال: مسجد میں ٹیک لگا کر بیٹھنا کیسا ہے؟ جواب:مسجد میں ٹیک لگا کر نہیں بیٹھنا چاہئے کہ یہ ادب کے خلاف ہے ،البتہ اگر کمزوری یا درد کی وجہ سے ٹیک لگائی تو حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
Read More »مسجد میں مچھر بہت زیادہ ہوجائیں ،تو کیا ان کو ختم کرنے کے لئے اسپرے کا استعمال کرسکتے ہیں ؟
سوال: مسجد میں مچھر بہت زیادہ ہوجائیں ،تو کیا ان کو ختم کرنے کے لئے اسپرے کا استعمال کرسکتے ہیں ؟ جواب:مچھر مار اسپرے عموماً بدبو دار ہوتے ہیں اس لئے بدبودار اسپرے مسجد میں کرنا جائز نہیں البتہ خوشبودار اسپرے کرسکتے ہیں یونہی مچھر بھگانے کیلئے لوبان وغیرہ کی …
Read More »جالی والی ٹوپی میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: جالی والی ٹوپی میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: جالی والی ٹوپی میں نماز پڑھنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟
Read More »چوری کی بجلی مسجد میں استعمال کرنا کیسا
سوال:ہمارے گاؤں میں ایک مسجد ہے جہاں الیکٹرک میٹر ہے ،لیکن مسجد کی بجلی ڈائریکٹ کھنبے سے لی گئی ہے،بجلی والے کہتے ہیں کہ جب تک ہم ہیں آپ استعمال کرسکتے ہیں،تویہ استعمال کرنا کیسا ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں کھنبے سے ڈائریکٹ بجلی لینابجلی چوری کرناہے اور چوری کرنا سخت …
Read More »گرمی کی وجہ سے مسجد کے صحن یا چھت پر نماز تراویح پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: گرمی کی وجہ سے مسجد کے صحن یا چھت پر نماز تراویح پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:بلاضرورت مسجدکی چھت پرنمازمکروہ ہے کیونکہ فقہائے کرام نے بلاضرورت مسجد کی چھت پرچڑھنے کومکروہ وبے ادبی قراردیاہے اورنیچے جگہ بھر گئی ہوتواوپر نمازپڑھناجائزہے اورنیچے جگہ ہوتے ہوئے اوپرنمازپڑھنے کی اجازت نہیں اوریہاں گرمی …
Read More »کیا ہم دیوبندی کی مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: کیا ہم دیوبندی کی مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: پوری دنیا نماز کی جگہ ہے لہٰذا ہر پاک جگہ نماز پڑھ سکتے ہیں البتہ محل ِ تہمت والی جگہ سے بچیں اور بدمذہب کے پیچھے اصلا ہی نماز نہ پڑھیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن …
Read More »