پردے کے بارے میں مسائل

جوان عورت اپنی والدہ کے سامنے اپنی کہنی کے اوپر والا حصہ نہیں کھول سکتی؟

سوال: جوان عورت اپنی والدہ کے سامنے اپنی کہنی کے اوپر والا حصہ نہیں کھول سکتی؟ جواب:اولاً یاد رکھئے  عورت کا عورت کو دیکھنا، اس کا وُہی حکم ہے جو مرد کو مرد کی طرف نظر کرنے کا ہے یعنی ناف کے نیچے سے گُھٹنے تک نہیں دیکھ سکتی باقی …

Read More »

میں عورتوں کو مہندی لگانے کا کام کرتی ہوں ،بعض اوقات غیر مسلم عورت کو بھی مہندی لگاتی ہوں تو اس کام کی اجرت کیا لے سکتی ہوں ؟

سوال: میں عورتوں کو مہندی لگانے کا کام کرتی ہوں ،بعض اوقات غیر مسلم عورت کو بھی مہندی لگاتی ہوں تو  اس کام کی اجرت کیا لے سکتی ہوں ؟ جواب:عورت کا عورت کے ہاتھ یا بازو پر مہندی لگانا اور اس کی اجرت لینا جائز ہے ،جبکہ کوئی مانع …

Read More »

عورت اس طرح پردہ کرے کہ صرف اس کی آنکھیں دکھائی دیں تو کیا یہ جائز ہے؟

سوال: عورت اس طرح پردہ کرے کہ صرف اس کی آنکھیں دکھائی دیں تو کیا یہ جائز ہے؟ جواب:عورت کا اس طرح پردہ کرنا کہ اس کا مکمل چہرہ ،پیشانی سمیت چھپا ہوا ہو اور صرف آنکھیں دکھائی دیں ،تو اس میں حرج نہیں۔ البتہ یہ خیال رہے کہ جس …

Read More »