سوال: عورت حیض کی حالت میں ختم قادریہ پڑھ سکتی ہے؟ جواب:ختم قادریہ میں چونکہ عموماً سورۃ یسین بھی پڑھی جاتی اور حالت حیض میں قرآن پاک پڑھناجائز نہیں ،لہذاحیض کی حالت میں ختم قادریہ میں قرآنی آیات نہ پڑھے ،قرآنی آیات کے علاوہ ذکر و اذکر پڑھنا چاہے تو …
Read More »Uncategorized
جو مزار پر انگوٹھی مِلتی ہے اس کو پہننا کیسا ؟
سوال: جو مزار پر انگوٹھی مِلتی ہے اس کو پہننا کیسا ؟ جواب:مزارات سے انگوتھی خریدیں یا کسی اور جگہ سے اگر یہ انگوٹھی چاندی کی ساڑھے چارماشے سے کم ایک نگینے والی ایک انگوٹھی ہے تو اس کاپہنناشرعاجائزہے ،اگر یہ کسی اور دھات کی ہے یا ہے تو چاندی …
Read More »اگر کوئی شوہر بند کمرے میں بیوی کو تین مرتبہ طلاق دے تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شوہر بند کمرے میں بیوی کو تین مرتبہ طلاق دے تو کیا حکم ہے؟ جواب: طلاق بند کمرے میں دی جائے یا کھلے کمرے میں ،بیوی کو طلاق دینے سے طلاق ہو جائے گی ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟
Read More »قرب قیامت عورتوں کی سراونٹنیوں کی کوہانوں کی طرح ایک طرف جھکے ہوں گے
سوال: کیا یہ حدیث ” قرب قیامت عورتوں کی سراونٹنیوں کی کوہانوں کی طرح ایک طرف جھکے ہوں گے“ موجود ہے ،اگر ہے تو اس کی کیا تفصیل ہے؟ جواب:یہ حدیث مبارک درست ہے اوراس حدیث کے یہ الفاظ کہ ”ان عورتوں کے سربختی اونٹنیوں کی کوہانوں سے مشابہ ہو …
Read More »اگلی صف مکمل ہو جائے تو پیچھے اکیلے کھڑے ہو جائیں یا کیا کریں ؟
سوال: اگلی صف مکمل ہو جائے تو پیچھے اکیلے کھڑے ہو جائیں یا کیا کریں ؟ جواب:اگرصف میں جگہ موجود نہ ہو تو بہتر یہ ہے کہ اگلی صف میں سے کسی پیچھے کھینچ لائے تاکہ وہ بھی اس کے ساتھ کھڑا ہو جائے مگر اس بات کا خاص خیال …
Read More »صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟
سوال: صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟ جواب: صدقہ صرف حلال مال سے کرنا جائز ہے ،مال حرام کو اللہ تعالیٰ کی راہ میں دینا جائز نہیں کہ اللہ تعالیٰ پاک ہے اور پاک ہی کو پسند فرماتا ہے۔ (دعوت اسلامی) دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟
Read More »نماز میں سورۃ فاتحہ کے بعد التحیات پڑھنا
سوال: ایک شخص نے چاررکعت والی نمازمیں پہلی یا دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے کی بجائے التحیات بھولے سے پڑھ لی اورپڑھنے کے بعد خیال آیا کہ میں نے تو سورۃ ملانی تھی ،تو کیا آخر میں سجدہ سہو کر لینے سے اس کی نماز درست …
Read More »فاتحہ کی شرعی حیثیت کیاہے
سوال: فاتحہ کی شرعی حیثیت کیاہے؟ جواب: فاتحہ یعنی ایصال ثواب کرناشرعاًجائزہے اوراس کاثبوت احادیث مبارکہ سے ہے چنانچہ سنن أبي داود میں ہے:حضرت صالح بن درہم کہتے ہیں ہم حج کے ارادے سے جارہے تھے کہ ایک آدمی سے ملاقات ہوئی(اور یہ آدمی خودحضرت ابوہریرہ تھے) اس نے ہم …
Read More »صلوٰۃ الحاجات میں ایک سورۃ کوتین مرتبہ پڑھنے کالکھاہے،کیا اس کے شروع میں ہر مرتبہ بسم اللہ پڑھنی ہے یا نہیں ؟
سوال: صلوٰۃ الحاجات میں ایک سورۃ کوتین مرتبہ پڑھنے کالکھاہے،کیا اس کے شروع میں ہر مرتبہ بسم اللہ پڑھنی ہے یا نہیں ؟ جواب:سورت فاتحہ کے بعداگرایک سے زائدسورتیں یاایک ہی سورت کوایک سے زائدمرتبہ پڑھیں توہرمرتبہ شروعِ سورت سے پہلے بسم اللہ پڑھنامستحب ہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق …
Read More »