Tag Archives: تکبیر تحریمہ غیر عربی میں پڑھنا

تکبیر تحریمہ، قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین درج ذیل تین مسائل کے بارے میں:(1) اگر کوئی شخص تکبیرِ تحریمہ اور قراءت سے عاجِز ہو، تو کیا عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں تکبیرِ تحریمہ یا قراءت کرنے سے نماز درست ہو جائے گی؟    (2) کیا قراءت اور تکبیر …

Read More »