Tag Archives: شب برات

موبائل میں قرآن پاک پڑھتے ہوئے قبلہ رخ ہونا ضروری ہے یا نہیں ؟

سوال: موبائل میں قرآن پاک پڑھتے ہوئے قبلہ رخ ہونا ضروری ہے یا نہیں ؟ جواب:قبلہ رو ہو کر قرآن پاک کی تلاوت کرنا مستحب ہے اس میں موبائل یا کسی مقام کی کوئی تخصیص نہیں ۔ عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟ (دعوت اسلامی)

Read More »

نماز میں بھولے سے دو واجب ترک ہوجائیں تو کتنے سجدہ سہو واجب ہوں گے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے وتر کے قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درودِ ابراہیمی بھی پڑھ لیا پھر یاد آنے پر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہوا تو اس میں دعائے قنوت پڑھنا بھول گیا۔    اب دریافت طلب امر یہ ہے …

Read More »

حیض کی حالت میں اذان کا جواب دینا کیسا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں عُلمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا حیض کی حالت میں عورت اذان کا جواب دے سکتی ہے؟     جواب:  جی ہاں! جیساکہ صدر الشریعہ بدر الطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی  رحمۃُ اللہِ علیہ  حیض و نفاس والی …

Read More »

کیاہم بھی حضورنبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرسکتے ہیں؟

سوال:کیاہم بھی حضورنبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرسکتے ہیں؟ جواب:جی ہاں!ہم بھی حضورنبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرسکتے ہیں بلکہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے وصال کے بعدحضرتِ علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کایہ معمول تھاکہ …

Read More »

شبِ برأت کے تعلق سے اعلیٰ حضرت رحمہ اللّٰه کا پیغام تمام مسلمانوں کے نام

شبِ برأت کے تعلق سے اعلیٰ حضرت رحمہ اللّٰه کا پیغام تمام مسلمانوں کے نام ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖  اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی علیہ الرحمہ نے اپنے ایک اراتدمند کو شبِ براءت سے قبل توبہ اور مُعافی تلافی کے تعلق سے ایک مکتوب شریف ارسال فرمایا اس میں لکھتے ہیں: …

Read More »