Tag Archives: ماں کے پاؤں کے نیچے کیا میں نے کہا جنت

ماں کے پاؤں کے نیچے کیا میں نے کہا جنت ،پوچھا باپ کے پاؤں کے نیچے کیا کہا کہ چپل ،تو ایسا کہنا کیسا ہے؟

سوال: ماں کے پاؤں کے نیچے کیا میں  نے کہا جنت ،پوچھا باپ کے پاؤں کے نیچے کیا کہا کہ چپل ،تو ایسا کہنا کیسا ہے؟ جواب:ایسا کہناشریعت سے ٹھٹہ و مذاق کرنا ہے ،شریعت سے ٹھٹہ و مذاق کرنا سخت ناجائز و حرام ہے،حتی کہ بعض اوقات شریعت سے …

Read More »